پریت ندی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - نرک کی ندی جس پر سے مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - نرک کی ندی جس پر سے مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے۔